سپریم کورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی افتخار احمد کی نااہلیت کے فیصلے کو معطل کردیا

سپریم کورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی افتخار احمد کی نااہلیت کے فیصلے کو معطل ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی) سپریم کورٹ کے مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ نے سابق صوبائی رکن اسمبلی افتخار احمد کی ہائیکورٹ کی جانب سے نااہلیت کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے فریقین کو 22اپریل کےلئے نوٹس جاری کر دئیے ہیں ۔

معطل

مزید : صفحہ آخر