عطیہ عنایت اللہ اور دونیا عزیز نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے
لاہور(الیکشن سیل)مسلم لیگ ق کی 2سابق رکن قومی اسمبلی عطیہ عنائیت اللہ اور دونیاعزیز نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔تفصیلات کے مطابق دونیا عزیز اورعطیہ عنائیت نے ریٹرنگ افسرمحبوب انور کودرخواست سے کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیناچاہتی ہےں جس پرصوبائی الیکشن کمیشن نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی واپس کردئیے۔