فاٹا میں فورسز کی کارروائی ، 13شدت پسندہلاک ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ رضاکار شہید

فاٹا میں فورسز کی کارروائی ، 13شدت پسندہلاک ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) اورکزئی اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13شدت پسند ہلاک ، تین امن رضاکار اور دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اورکزئی اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی شرپسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ سے 10افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اُن کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ اُدھر وادی تیرہ میں شرپسندوں کیساتھ جھڑپ میں تین امن رضاکار اور دوسیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی مارے گئے ۔

مزید :

اورکزئی -