ایس این جی پی ایل کی مدد سے یو ای ٹی پشاور میں گیس انجینئرنگ چیئر کا قیام

ایس این جی پی ایل کی مدد سے یو ای ٹی پشاور میں گیس انجینئرنگ چیئر کا قیام

لاہور(پ ر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ،پشا ور کے مابین ایک میمو رنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر د ستخط کےے گئے ہیں جس کے تحت یو ای ٹی پشاور کے مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں گےس انجینئرنگ چیئر کو سپانسر کیا جائے گا۔ایم او یو پر ایم ڈی سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ عارف حمید اور وائس چانسلر یو ای ٹی ، پشاور انجینئر سید امتیاز حسین گیلانی نے دستخط کئے۔

اس معاہدے کے تحت ایس این جی پی ایل گیس انجینئرنگ کے شعبے مےں تو انا ئی کے متبا دل ذرائع خصوصاً شمسی توانائی اورتو ا نا ئی کی بچت کے جدید طریقوں پر تحقیق کیلئے قائم چیئر کو مالی معاونت فراہم کرے گا۔

مزید : کامرس