برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

آپ کو جس طرف سے رقم ہاتھ میں آنے کی امید ہے وہ فوری طور پر پوری نہیں ہوگی انتظار کریں۔ اور جو کام آج کل کررہے ہیں۔ بس اسی پر توجہ دیں۔ تبدیلی ابھی نہیں ہوگی۔

مزید : کامرس