اوم پوری جنرل کیانی کا کردار ادا کرینگے

اوم پوری جنرل کیانی کا کردار ادا کرینگے

  

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ اداکار اوم پوری ملالہ یوسفزئی پر بننے والی فلم میں سابق پاکستانی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کردار ادا کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پوری نے کہا کہ وہ پاکستانی حقوق انسانی کی کارکن ملالہ یوسفزئی پر بننے والی فلم میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملالہ کے حوالے سے پیش آنیوالے واقعے سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔

مزید :

کلچر -