دی ایکسپوز کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

دی ایکسپوز کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

  

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ فلم دی ایکسپوز کے پہلے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانے کا نام ہے آئس کریم کھاوگی۔اس گانے کی خاص بات یہ ہءکہ اس میں اسٹار کاسٹ نے موسیقار آر ڈی برمن کوخراج عقیدت پیش کیا ہے۔بالی وڈ کے شہرہ آفاق موسیقار آر ڈی برمن کے اسٹائل میں گایا گیا ہے یہ گانا،جس میں آواز کا جادو جگایا ہے ہمیش اور ہنی سنگھ نے ،دونوں نے جل ترنگ کرتی ان حسیناو¿ں کے ساتھ خوب لگایا ہے۔

مزید :

کلچر -