سائنس فکشن ہالی وڈ فلم لوسی کا پہلا ٹریلر جاری‘ فلم 8 اگست کو ریلیز کی جائے گی

سائنس فکشن ہالی وڈ فلم لوسی کا پہلا ٹریلر جاری‘ فلم 8 اگست کو ریلیز کی جائے ...

لاس اینجلس (آئی این پی)ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم لوسی کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ہالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ اور حال ہی میں کیپٹن امریکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ جاہنسن فلم میں لوسی کے کردار میں نظر آئینگی۔ فلم 8اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید : کلچر