ایشوریا رائے منی رتنم کی فلم سے بالی وڈ میں دوبارہ کام کا آغاز کرےنگی

ایشوریا رائے منی رتنم کی فلم سے بالی وڈ میں دوبارہ کام کا آغاز کرےنگی
ایشوریا رائے منی رتنم کی فلم سے بالی وڈ میں دوبارہ کام کا آغاز کرےنگی
کیپشن: pic

  

ممبئی (اے پی پی) اداکارہ ایشوریا رائے فلمساز منی رتنم کی فلم سے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرینگی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 1997ءمیں فلم ” اروور“ کے ذریعے بالی وڈ میں ایشوریا کو متعارف کرانے والے منی رتنم ایش کو دوبارہ ہالی وڈ میں لانے والے ہیں۔ ایشوریا کی آخری فلم گزارش 2010ءمیں ریلیز ہوئی تھی لیکن اب منی رتنم کی بیگم سوہاسنی نے اعلان کیا ہے کہ منی رتنم فلم بنا رہے ہیں جس کی عکسبندی جون سے شروع ہوگی اس فلم میں انہوں نے ایشوریا کو لیا ہے ۔ یہ فلم دراصل تامل تلیگو ہے جس کا ہندی ورژن بھی ریکارڈ ہوگا۔

مزید :

کلچر -