انگلش فٹ بال لیگ ٗ میچ فکسنگ کے الزام میں مزید 7 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا گیا

انگلش فٹ بال لیگ ٗ میچ فکسنگ کے الزام میں مزید 7 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا گیا

  


لندن (اے این این)برطانیہ میں جاری انگلش فٹ بال لیگ کے دوران میچ فکسنگ اورسپاٹ فکسنگ کے الزام میں مزید 7 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیاگیا ۔ ان کھلاڑیوں کا تعلق برطانیہ کے علاقے نارتھ ویسٹ سے ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ6 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں کو شک کی بنیاد پر دوبارہ گرفتار کیا گیاہے جس کے بعد گرفتار ہونے والے کھلاڑیوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ان 13فٹ بالرز کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان سے فٹ بال لیگ کے دوران سامنے آنے والے میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ کے لئے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ فٹ بال لیگ کے ترجمان کا کہناہے کہ میچ فکسنگ اور سپارٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتاریوں کے حوالے سے فٹ بال لیگ کی انتظامیہ کو بتا دیا گیا ہے

۔ انہوں نے کہاکہ ہم پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں کیونکہ ابھی پولیس کیجانب سے تفتیش جاری ہے اس لئے اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کرسکتے ۔

انگلش فٹ بال لیگ ٗ میچ فکسنگ کے الزام میں مزید 7 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن (اے این این)برطانیہ میں جاری انگلش فٹ بال لیگ کے دوران میچ فکسنگ اورسپاٹ فکسنگ کے الزام میں مزید 7 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیاگیا ۔ ان کھلاڑیوں کا تعلق برطانیہ کے علاقے نارتھ ویسٹ سے ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ6 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں کو شک کی بنیاد پر دوبارہ گرفتار کیا گیاہے جس کے بعد گرفتار ہونے والے کھلاڑیوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ان 13فٹ بالرز کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان سے فٹ بال لیگ کے دوران سامنے آنے والے میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ کے لئے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ فٹ بال لیگ کے ترجمان کا کہناہے کہ میچ فکسنگ اور سپارٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتاریوں کے حوالے سے فٹ بال لیگ کی انتظامیہ کو بتا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں کیونکہ ابھی پولیس کیجانب سے تفتیش جاری ہے اس لئے اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کرسکتے

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -