’فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول ‘‘ پروگرام نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل

’فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول ‘‘ پروگرام نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل


لاہور)لیڈی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے لاہور سمیت 12مختلف اضلاع میں ’’فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول ‘‘ پروگرام سے منسلک سکولوں میں نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل کر لیا ہے ۔آج 5اپریل کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ریجنل آفس راولپنڈی میں اٹک اور راولپنڈی کے پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب تقسیم کی جائیں گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4