سالانہ عرس مبارک

سالانہ عرس مبارک

لاہور (پ ر) آستانہ عالیہ چورہ شریف میں قطب الاقطاب حضرت بابا جی سید نور محمد گیلانی، حضرت سید محمود الحسن شاہ گیلانیؒ کا سالانہ اجتماعی عرس مبارک 6-7 اپریل کو دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ چورہ شریف میں منقدہ ہوگا جس میں دنیا بھر سے معتقدین، مریدین اور متوسلین شرکت کرتے ہیں۔ مبارک کے منتظم اعلیٰ پیر سید شوکت حسین شاہ گیلانی اور پیر سید غیاث محمود شاہ گیلانی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4