یو ایم ٹی نے سیپ ایسوسی ایٹ رکنیت کی حیثیت حاصل کرلی

یو ایم ٹی نے سیپ ایسوسی ایٹ رکنیت کی حیثیت حاصل کرلی

  


لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف بزنس اینڈ اکنامکس کے ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن سسٹم نے عالمی معیار کا ERP پرووائڈر SAP کے ساتھ تعلیمی اتحاد کر لیا ہے جس کی وجہ سے یو ایم ٹی نے SAP ایسوسی ایٹ رکنیت حاصل کر لی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -