مقدمہ قتل میں خاتون سمیت3 ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد

مقدمہ قتل میں خاتون سمیت3 ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث خاتون سمیت3ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزمان طارق حسین ،عارف حسین اور آمنہ کے خلاف قتل کے الزام میں تھانہ شمالی چھاﺅنی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4