بدعنوانی الزاملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 18اپریل تک توسیع

بدعنوانی الزاملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 18اپریل تک توسیع

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں ملوث آفتاب احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 18اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل جج نے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ پیشی تک ملزم سے اپنی تفتیش مکمل کرلیں ۔ احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں ملوث عمار ےاسین کے جسمانی ریمانڈ میں 18اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4