بی بی پاکدامن کا عرس مبارک 7اپریل سے شروع ہوگا
لاہور (پ ر) کنوینیئر شیعہ شہریان پاکستان علامہ سید وقار الحسنین نقوی کے مطابق بی بی پاکدامن کا عرس مبارک 7-8-9اپریل کو ہوگا۔7اپریل کو خواتین مزار مبارک کو غسل دینگی۔ بعدازاں صوبائی وزیر اوقاف میاں عطاءمحمد مانیکا عرس مبارک کا افتتاح کرینگے۔