ہر ضلع میں ہیپا ٹائٹس تشخیصی سنٹر کاقیا م عمل میں لایا جائے گا،ڈاکٹر رشید زئی

ہر ضلع میں ہیپا ٹائٹس تشخیصی سنٹر کاقیا م عمل میں لایا جائے گا،ڈاکٹر رشید زئی

  

لاہور(پ ر) پاکستان اکیڈمی آف ہومیوفزیشنز کے زیر اہتمام گزشتہ روز ہمدرد سینٹر لٹن روڈ لاہور میں ہیپا ٹائٹس سے بچاﺅ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو ا جس میں پنجاب بھر سے ہومیو ڈاکٹرز اور سی ایم اے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ سیمینار میںمہمانان خصوصی جسٹس ریٹائرڈ انوارالحق پنوں اور مسلم لیگی رہنما وحید گل ایم پی اے نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر روبینہ خان، ڈاکٹر عمرانہ ریحان، ڈاکٹر طاہرہ،بھی موجود تھے

 ڈاکٹر عاطفہ سرفراز، ڈاکٹر احمد بھٹی، ڈاکٹر اصغر کھوکھر، ڈاکٹرشعیب۔ حکیم محمد افضل میو، حکیم غوث علی حسن، حکیم محمد ارشاد ورک، حکیم سید عمران فیاض، حکیم غلام باری ، حکیم سعید احمد صدیقی سمیت ڈاکٹر نظامی، ڈاکٹر نیازالدین، ڈاکٹر منور چاند، ڈاکٹر ایم اے خان، ڈاکٹر تنویر احمد ، ڈاکٹر بشیر رانا اور ڈاکٹر کرن نے عملی تعاون کیلئے اپنی خدمات پیش کیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -