تلاش گمشدگی

تلاش گمشدگی
تلاش گمشدگی

  

لاہور(پ ر)نام محمد معین الدین غور عمر 75 ، 27مارچ سے لاپتہ ہےں کالے رنگ کے کپڑے اور سندھی ٹوپی پہنچی ہوئی ہے نام معین غوری بتاسکتے ہیں۔ ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جن صاحب کو ملیں وہ ان نمبر پر رابطہ کریں۔

0302-4811810,0322-9821306پتہ 12ہلال پارک عامر روڈ شاد باغ لاہور۔

مزید : میٹروپولیٹن 4