شام، سر کاٹ کر دیگچی میں رکھ دئیے

شام، سر کاٹ کر دیگچی میں رکھ دئیے
شام، سر کاٹ کر دیگچی میں رکھ دئیے

  

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی میڈیا میں اس وقت ایک تصویر نے تمام لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس تصویر میں دو انسانوں کے سر ایک دیگچی میں رکھے دکھائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ دو لوگ ہمسایہ ملک سے لڑنے کے لئے شام میں آئے تھے لیکن مخالف گروپ نے انھیں گرفتار کر کے ان کے سر تن سے جدا کر کے انھیں نشان عبرت بنانے کے لئے دیگچی میں رکھ کر اتاری تاکہ دشمنوں پر ہیبت طاری کی جا سکے۔ العربیہ ویب سائیٹ کے مطابق شام میں النصرافرنٹ اور اسلامک سٹیٹ آف عراق اور سیریا (ISIS) اس وقت لڑائی میں مشغول ہیں اور دن بدن اس طرح کی غیر انسانی حرکتیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

مزید : انسانی حقوق