عراق میں خونیں انتخابی مہم ، تیس سے زائد ہلاک ، درجنوں زخمی

عراق میں خونیں انتخابی مہم ، تیس سے زائد ہلاک ، درجنوں زخمی

بغداد ( مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں انتخابی گہماگہمی خون میں نہا گئی اور مختلف مقامات پر سترہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ جنگو مارے گئے اور ایک کپٹن سمیت تین فوجی نو¿ بھی موت کا شکار ہوگئے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں شعیہ قیادت والے علاقوں میں ہوئیں اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ۔

مزید : بین الاقوامی