لڑکی کو اغواء کے بعد قتل کر نیوالے دو ملزمان کر اچی سے گرفتا ر

لڑکی کو اغواء کے بعد قتل کر نیوالے دو ملزمان کر اچی سے گرفتا ر


لاہور(کر ائم سیل)لاہور سے لڑکی کو اغواء کے بعد قتل کر نے والے دو ملزمان کو کر اچی سے گرفتا ر کر لیا گیا ۔پو لیس کے مطا بق گر فتا ر ملزمان سراج اورطلحہٰ لاہور پو لیس کو مطلوب تھے ۔انہوں نے لا ہور سے ایک لڑکی کو ورغلا کر اغواکیااور تین لا کھ کے زیورات اور نقدی ہتھیا کر اس کو ذبح کر دیا تھا۔

مزید : علاقائی