جناح ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ مبینہ بد اخلا قی کا مقدمہ درج

جناح ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ مبینہ بد اخلا قی کا مقدمہ درج


لاہور (کر ائم سیل) جناح ہسپتال میں لڑکی کے ساتھ مبینہ بد اخلا قی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق 3روز قبل (ف)ہسپتا ل میں نو کر ی کی تلا ش میں آئی تھی کے سینٹری ورکرز سپر وئزر نے اس سے بد اخلا قی کر ڈالی ۔پو لیس نے لڑکی کے والد کی درخواست پر ملزم کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی