سعودی وزارت ِ صحت کی حج اور عمر ہ کے لئے آنے والوں کو متعدی امرض سے بچاﺅ کی ویکیسن لگوانے کی ہدایت

سعودی وزارت ِ صحت کی حج اور عمر ہ کے لئے آنے والوں کو متعدی امرض سے بچاﺅ کی ...

  

لاہور ( ڈیلپمنٹ سیل )سعودی وزارت ِ صحت نے حج اور عمر ہ کے لئے آنے والوں کو متعدی امرض سے بچنے کے لئے گردن توڑ بخار‘موسمی زکام ‘پولیواور زہر خورانی(فوڈ پوائزننگ)سے بچاﺅ کی ویکیسن لگوانے کی ہدایت کی ہے اور مشورہ دیا ہے کہ یہ ویکسین سفر شروع کرنے سے دس روز قبل لگوائی جائے ۔ وزارتِ صحت نے وزارتِ خارجہ کے ذریعے دوسرے ملکوں میںقائم سعودی سفار ت خانوں کوحج و عمرہ کے لئے ویزوں کے اجراءسے قبل درخواست گزاروں سے ان ہدایات پر عمل یقینی بنانے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -