ایل ڈی اے کے غیر حاضر نائب قاصد کی طلبی

ایل ڈی اے کے غیر حاضر نائب قاصد کی طلبی

  

لاہور (اپنے نمائندہ سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یکم مئی 2013ءسے اب تک ڈیوٹی سے بلا اجازت غیر حاضر رہنے والے نائب قاصد محمد ادریس کو آخری مو قع دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سات دن کے اندر اندر اپنے تحر یر ی دفا ع، جو اب کے سا تھ مجا ز اتھار ٹی ، ڈائر یکٹر ایڈمنسٹر یشن ایل ڈی اے کے روبر و پیش ہو ں ور نہ ان کے خلاف یک طر فہ فیصلہ دے دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -