وزیراعلیٰ شہبازشریف کا گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد آگ لگانے کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں14 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد آگ لگانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ اقصیٰ پر تشدد اور آگ لگانے کے واقعہ میں ملوث ملزموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور زخمی لڑکی کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -