معصوم بچے پر مقدمہ افسوسناک ہے،جاوید کمیانہ،راﺅ شریف

معصوم بچے پر مقدمہ افسوسناک ہے،جاوید کمیانہ،راﺅ شریف

لاہور(پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ،وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی،سینئر نائب صدر راﺅ نوید آفتاب نے تھانے مسلم ٹاﺅن کی طرف سے 9ماہ کے بچے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اربوں روپے کے فنڈ پولیس کو اس لئے دیے جاتے ہیں کہ معصوم بچوں کے خلاف مقدمات درج کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت امن وامان پر قابو پانے میںناکا م ہو گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1