الزامات ثابت ہونے پر ایل ڈی اے کے افسران کو مختلف سزائیں

الزامات ثابت ہونے پر ایل ڈی اے کے افسران کو مختلف سزائیں

لاہور (اپنے نمائندہ سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹرجنرل احد خان چیمہ نے مجاز اتھارٹی کو حقائق سے آگاہ کئے بغیرماسٹر پلان 2021ءمیں دی گئی گائیڈ لائنزکی خلاف ورزی میں مختلف رہائشی سکیموں ریورایج ہاﺅسنگ سکیم ‘بینکر ز ہاﺅسنگ سکیم ‘فارمانائٹس ہاﺅسنگ سکیم اور ایڈ ن بلڈرز ہاﺅسنگ سکیم (ایڈ ن ویلیوہومز)کی منظوری حاصل کرنے کے الزامات ثابت ہونے کی بنا ءپر سابق (ریٹائرڈ)ڈائر یکٹر میٹروپولیٹن پلاننگ شیخ عبدالقیوم کی پنشن سے 5فیصد کٹوتی کرنے جبکہ ڈپٹی ڈائر یکٹر ٹاﺅن پلاننگ ندیم اختر زید ی اور سرکل ہیڈ ڈرافٹسمین مسعود الدین کی گزشتہ ایک سال کی سر وس ضبط کرنے کا حکم دیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1