نواز شریف اور آصف علی زرداری نے اپنی اپنی پارٹی کے رہنماؤں ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے تمام مسلم لیگ رہنماؤں کو بلاول بھٹو کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ہے۔جبکہ دوسری طرف سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو نواز شریف اور دوسرے مسلم لیگ رہنماؤں کے خلاف بیان بازی سے منع کردیا ہے۔