امام جامع مسجد نئی دہلی کا عام انتخابات میں کانگریس کی حمایت کااعلان

امام جامع مسجد نئی دہلی کا عام انتخابات میں کانگریس کی حمایت کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامع مسجد نئی دہلی انتظامیہ نے عام انتخابات میں کانگریس کی حمایت کااعلان کردیا اور کہاہے کہ نریندرمودی کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ شاہی امام سید احمد بخاری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ فرقہ پرستی سے ملک ٹوٹے ہیں ، کرپشن سے نہیں ، بھارت کے مسلمان اور دیگر اقلیتیں حقوق کی یقین دہانیوں پر زندہ ہیں،سونیاگاندھی سے بات ہوئی ، وہ وعدہ پوراکریں گی۔اْن کاکہناتھاکہ مودی کوووٹ دینے پر غورنہیں کرسکتے ، نسلی بنیادرکھنے والوں کے خلاف متحد ہوناہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -