غازی عبدالرشید قتل کیس ، مشرف آج بھی عدالت نہیں آسکتے : اختر شاہ ایڈووکیٹ

غازی عبدالرشید قتل کیس ، مشرف آج بھی عدالت نہیں آسکتے : اختر شاہ ایڈووکیٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پر ویز مشرف کے وکیل ایڈووکیٹ اختر شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پر ویز مشرف سکیورٹی خدشات کے باعث سے پیش نہیں ہوسکتے ہیں ،آج بھی سابق صدر کی جانب سے استثنی کی درخواست دائر کریں گے ،یا د رہے کہ غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کچھ دیر میں کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد