ہری پور ٹیکسلا روڈ پر مسافر بس پل سے نیچے گرگئی ، 45مسافرزخمی

ہری پور ٹیکسلا روڈ پر مسافر بس پل سے نیچے گرگئی ، 45مسافرزخمی
ہری پور ٹیکسلا روڈ پر مسافر بس پل سے نیچے گرگئی ، 45مسافرزخمی

  

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسلا جانیوالی مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 45افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے تاہم ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔ پولیس کے مطابق ہری پور سے ٹیکسلاجانیوالی مسافر حطار روڈ پر دھوریاں پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار مسافرزخمی ہوگئے ۔ پولیس کاکہناتھاکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید : ہری پور