افغانستان سے پاکستان کے اندر 2راکٹ فائر کیے گئے

افغانستان سے پاکستان کے اندر 2راکٹ فائر کیے گئے

نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے پاکستان کے علاقے بوستان کلی میں د و راکٹ فائر کیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق گولے پاکستانی علاقے میں 10 کلومیٹر اندر گرے ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ یاد رہے افغانستان کے پاکستان میں راکٹ ایک ایسے میں فا ئر کیے گئے ہیں جب وہا ں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔

مزید : نوشکی