نامزد گورنر خیبر پختونخوا ہ سردار مہتاب کی حلف برداری تقریب اگلے ہفتے تک موخر

نامزد گورنر خیبر پختونخوا ہ سردار مہتاب کی حلف برداری تقریب اگلے ہفتے تک موخر
نامزد گورنر خیبر پختونخوا ہ سردار مہتاب کی حلف برداری تقریب اگلے ہفتے تک موخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور نامزد گورنر سردار مہتاب احمد خان کی حلف برداری تقریب اگلے ہفتے تک موخر ہوگئی ہے۔ سردر مہتاب احمد کی حلف برداری گزشتہ روز متوقع تھی تاہم اب یہ نامعلوم وجوہات کی بناءپر اگلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سردار مہتاب احمد خان کا بطور گورنر نوٹیفکیشن تین دن قبل جاری کیا گیا تھا۔

مزید :

پشاور -