بڈھے نے شادی کیلئے معصوم بچی خرید لی

بڈھے نے شادی کیلئے معصوم بچی خرید لی
بڈھے نے شادی کیلئے معصوم بچی خرید لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ فیروز(مانیٹرنگ ڈیسک )بڈھے نے شادی کیلئے پچاس ہزارروپے کے عوض شادی کیلئے بارہ سالہ لڑکی خرید لی تاہم ’رخصتی‘سے قبل ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے تھاروشاہ میں محض50ہزار روپے کے عوض12 سالہ بچی فروخت کر دی گئی ،فروخت کی گئی لڑکی کا 60 سالہ شخص سے نکاح بھی کردیاگیا ۔پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس نے پچاس ہزار روپے کے عوض منعقد ہونیوالی شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر بڈھے دولہے اور نکاح خوان سمیت آٹھ افراد کو حراست میں لے لیاگیاہے ، مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

مزید :

انسانی حقوق -