غیر قانونی طور پر لائسنس جاری کرنے والے 2 اہلکار معطل

غیر قانونی طور پر لائسنس جاری کرنے والے 2 اہلکار معطل
غیر قانونی طور پر لائسنس جاری کرنے والے 2 اہلکار معطل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومت نے غیر قانونی طور پر لائسنس جاری کرنے والے 2 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ نے اہلکاروں کو معطل کرنے کے ساتھ ساتھ 21نومبر 2011ءسے 16 جولائی 2012ءتک کمشنر آفس سے جاری تمام اسلحہ لائسنس بھی منسوخ کر دیئے ہیں اور لائسنس پر حاصل کیا گیا اسلحہ ڈی سی او ساﺅتھ کے دفتر میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : کراچی