ملائیشیا نے گمشدہ طیارے کا بلیک باکس ملنے کی تصدیق کر دی

ملائیشیا نے گمشدہ طیارے کا بلیک باکس ملنے کی تصدیق کر دی
ملائیشیا نے گمشدہ طیارے کا بلیک باکس ملنے کی تصدیق کر دی

  

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین حکام نے لاپتہ طیارے کے بلیک باکس کے سگنلز ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں چین کے بحری جہاز نے بلیک باکس کے سگنل ملنے کا دعویٰ کیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملائیشین حکام نے بلیک باکس کے سگنلز ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک جگہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

مزید : بین الاقوامی