زائرین کی بس الٹ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ

زائرین کی بس الٹ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ

  

حب( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوت لامکان کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی جس میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -