نوسالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)رضویہ سوسائٹی میں شہریوں نے نو سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی اور اغواءکار خاتون کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا۔بچی کو مدرسے سے گھر آتے ہوئے اغواءکرنے کی کوشش کی گئی تھی ۔

You are subscribed Successfully