صبر سے کام لینا چاہئے، طالبان کی اکثریت امن کے قیام کیلئے تیار ہے: عمران خان

صبر سے کام لینا چاہئے، طالبان کی اکثریت امن کے قیام کیلئے تیار ہے: عمران خان
صبر سے کام لینا چاہئے، طالبان کی اکثریت امن کے قیام کیلئے تیار ہے: عمران خان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کی اکثریت امن کے قیام کیلئے تیار ہے ، مذاکرات جاری ہیں، صبر سے کام لینا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن میں جیتنے والے اپنی ذات کی وجہ سے نہیں تحریک انصاف کی وجہ سے جیتے ہیں،ناراض ارکان کی شکایتیں دور کی جائیں گی۔ کراچی میں امن و امان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پولیس غیر سیاسی ہو جائے، امن بھی ہو جائے گا۔

مزید : اسلام آباد