چالیس سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چالیس سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
چالیس سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) نیوزی لینڈ کی ایک چالیس سالہ خاتون نے چار گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد جال میں پھنسی ہوئی تونا فش کوپکڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے جس کی قیمت مارکیٹ میں دو ملین ڈالر ہے مذکورہ خاتون ڈونا پاسکو کا موقف ہے کہ چونکہ وہ قانونی طور پر اس مچھلی کو فروخت نہیں کر سکتی مگر اسے اپنے گھر میں یادگار کے طور پر ضرور رکھے گی تونا فش کاوزن ایک ٹن سے زائد ہے۔

مزید :

تفریح -