تیس ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں دونوں گروپوں میں لڑائی

تیس ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں دونوں گروپوں میں لڑائی
  • تیس ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں دونوں گروپوں میں لڑائی
  • تیس ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں دونوں گروپوں میں لڑائی
  • تیس ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں دونوں گروپوں میں لڑائی

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر سے بارسلوناجانیوالی ایک نجی ائیر لائن کے مسافروں کو جو بارسلونامیں ایک شادی کی تقریب کیلئے جا رہے ہیں جھگڑا ہو گیا جس پر 30ہزار فٹ کی بلندی پر دونوں پارٹیاں آپس میں گھتم گتھاہو گئیں۔فلائیٹ پر سوار لوگوں کے مطابق دلہن نے پی رکھی تھی اور وہ بھی لڑائی میں آگے آگے تھی۔تاہم زبانی اور عملی لڑائی اس وقت ختم ہو گئی جب پائلٹ نے بارسلونا ائیر پورٹ پر اترنے کا اعلان کیا دو دونوں پارٹیاں آپس میں راضی ہو گئیں اور کسی نہ پولیس کو کوئی بیان نہ دیا تاہم بعض افراد نے اس کی ویڈیو جاری کر دی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس