سویڈن میں ایک گھر میں 200 سال پرانے کتبے کی دریافت

سویڈن میں ایک گھر میں 200 سال پرانے کتبے کی دریافت
سویڈن میں ایک گھر میں 200 سال پرانے کتبے کی دریافت

  

لندن (بیورورپورٹ) سویڈن میں ایک گھر کی کھدائی کے دوران حیران کن طور پر تین کتبے برآمد ہوے ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 200 سال سے بھی زیادہ پرانے ہیں. ان کی لمبی قریبا 2 میٹر بتائی گئی ہے. ان  نقش پر 18سو عیسوی بھی درج ہے. اس سے قبل بھی اس علاقے میں لوگوں نے قدیم قبروں کی دریافت کی معلومات دی ہیں. خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ گھر کے پرانے مالکان کی قبروں کے ہی کتبے ہیں.

نوٹ : یہ خبر ایک خبر رساں ایجنسی سے موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ انسانی پاؤں کے نقش برآمد ہوے ہیں . قارئین کے توجہ دلانے پر روزنامہ پاکستان نے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ کتبے دریافت کیے گئے ہیں. غلطی ٹھیک کر دی گئی ہے اور ہم اس پر اپنے قارئین سے معذرت خواہ ہیں. 

مزید : بین الاقوامی