خبردار،6لاکھ سے زائد افریقی مہاجرین یورپ میں داخلے کی کوشش کرینگے

خبردار،6لاکھ سے زائد افریقی مہاجرین یورپ میں داخلے کی کوشش کرینگے
خبردار،6لاکھ سے زائد افریقی مہاجرین یورپ میں داخلے کی کوشش کرینگے

  

لندن (بیورورپورٹ)اٹلی کے محکمہ ایمگریشن نے تمام یورپی ممالک کو باضابطہ طور پر ایک مراسلے میں انکشاف کیا ہے کہ موسم گرما میں افریقہ سے 6لاکھ کے قریب مہاجرین اٹلی اور یورپ میں داخلے کی کوشش کرینگے اگر یہ مہاجرین یورپ اور اٹلی میں داخل ہو گئے تو یورپی ممالک کی معیشت بری طرح تباہ ہو جائیگی اس سے قبل بھی افریقی مہاجرین اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پلاسٹک کی کشتیوں میں تعداد سے زیادہ بیٹھ کر اٹلی اور دیگر ممالک پہنچنے کی کوشش میں ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید :

انسانی حقوق -