آدم خور مگر مچھ کو شہریوں نے گھسیٹ گھسیٹ کر مار ڈالا

آدم خور مگر مچھ کو شہریوں نے گھسیٹ گھسیٹ کر مار ڈالا
آدم خور مگر مچھ کو شہریوں نے گھسیٹ گھسیٹ کر مار ڈالا

  

لندن (بیورورپورٹ)یوگنڈا میں شہریوں نے تنگ آ کر ایک ایسے مگر مچھ کو پکڑ کر گھسیٹ گھسیٹ کر مار دیا جو گھات لگا کر دریا کنارے کپڑے دھونے یا نہانے والوں کو ہڑپ کر جاتا تھا اور اب تک وہ کئی انسانی جانوں کا نقصان کر چکا ہے مذکورہ شہریوں نے ایک بکرے کو رسی باندھ کر دریا کنارے چھوڑ دیا تو مگر مچھ نے اسے ہڑپ کر لیا لوگوں نے رسی کھینچ کر اسے باہر نکال لیا بعد ازاں اسے سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر مار دیا گیا۔

مزید : بین الاقوامی