مین ہول سے موبائل نکالنے کیلئے خاتون بھی کود گئی

مین ہول سے موبائل نکالنے کیلئے خاتون بھی کود گئی
مین ہول سے موبائل نکالنے کیلئے خاتون بھی کود گئی

  

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر میں ایک خاتون کا موبائل مین ہول میں گر گیا جسے نکالنے کیلئے وہ مین ہول میں کود گئی مگر موٹی ہونے کی وجہ سے وہ مین ہول میں پھنس گئی بعد ازاں ریسکیو سروس کو طلب کر کے خاتون اور موبائل فون کو باہر نکال لیا گیا موٹی ہونے کی وجہ سے خاتون کے جسم پر متعدد خراشیں آئیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس