بھوکے گیدڑ زیبرا ہضم کر گئے‘ تین گھنٹے تک جسم نوچتے رہے

بھوکے گیدڑ زیبرا ہضم کر گئے‘ تین گھنٹے تک جسم نوچتے رہے
بھوکے گیدڑ زیبرا ہضم کر گئے‘ تین گھنٹے تک جسم نوچتے رہے

  

لندن (بیورورپورٹ)کینیا میں گیدڑوں نے اجتماعی طور پر ایک زیبرا پر بھوک سے تنگ آ کر حملہ کر دیا اور زبیرا جو گیدڑوں کے قبضہ میں مکمل طور پر آ چکا تھا کا گوشت گیدڑ آرام سے نوچتے رہے اور یہ سلسلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا بالاخر زیبرا کی روح پرواز کر گئی تو جنگل کے دیگر جانوروں نے خوب جی بھر کر گوشت کھایا۔

مزید : بین الاقوامی