جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی
 جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

  

مانسہرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) گڑھی حبیب کے قریب جیپ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

مانسہرہ -