سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ: برونڈی نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ: برونڈی نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے ...
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ: برونڈی نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  

ریوڈی جنیرو (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں برونڈی نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی ہے۔ برازیل میں کھیلے جا گئے سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں پاکستان کو برونڈی پر 1 کے مقابلے میں 3 گول کی برتری حاصل کی تھی تاہم برونڈی کی ٹیم نے دوسرے ہاف میں یکے بعد دیگرے 3 گول داغ کر پاکستان کے خلاف 1 گول کی برتری حاصل کر لی جو فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

مزید : کھیل