کچن کے اندر سبزیاں اگائیں، امریکی کمپنی کا ”سمارٹ گارڈن“ متعارف

کچن کے اندر سبزیاں اگائیں، امریکی کمپنی کا ”سمارٹ گارڈن“ متعارف

جدید ڈیوائس میں بیج ڈالنے کے بعد انہیں اگانے کیلئے سورج کی قدرتی روشنی کی ضرورت نہیں

کچن کے اندر سبزیاں اگائیں، امریکی کمپنی کا ”سمارٹ گارڈن“ متعارف

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی کمپنی نے ایسا سماعت گارڈن متعارف کروایا ہے جس کی بدولت اب خواتین اپنے گھر بلکہ کچھ میں ہی تازہ سبزیاں اگانے کا کام کرسکتی ہے۔ عام مٹی کے گملے کے سائز کا حامل یہ سمارٹ گارڈن ایک ایسی جدید ڈیوائس ہے جس میں سبزیوں کے بیج ڈالنے کے بعد انہیں اگانے کیلئے سورج کی قدرتی روشنی کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی بلکہ اس میں نصب لیڈ لائٹس کی مصنوعی روشنی میں یہ سبزیاں مکمل نشوونما پاکر کھانے کے قابل ہوجاتی ہیں۔ اس سمارٹ گارڈن میں بیج ڈالیں اور اپنی آنکھوں کے سامنے کیمیکلز سے پاک اور تازہ دھنیا، ٹماٹر، پودینا اگائیں اور کھانے میں شامل کرکے خوشی محسوس کریں۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -