شاہ نورانی میں بس الٹ گئی دومسافر جاں بحق، پینتیس زخمی

شاہ نورانی میں بس الٹ گئی دومسافر جاں بحق، پینتیس زخمی
شاہ نورانی میں بس الٹ گئی دومسافر جاں بحق، پینتیس زخمی

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حب کے قریب شاہ نورانی کے علاقے میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پینتیس زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق بعض زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیشِ نظر کراچی منتقل کیا جا رہا ہے ۔

مزید : کراچی